Posts

Human hidden power

  The semen released by a healthy man after intercourse with a woman contains 400 million sperms. So, logically, if that amount of sperm found its way into the uterus, 400 million babies would be born! While these 400 million sperm race like mad towards the mother's uterus, only 300 or 500 survive the race. And the rest? They die of exhaustion or defeat on the way. It is 300-500 spermatozoa, which manage to reach the ovum. Only one of them, yes only a very strong spermatozoon, enters the ovum and fertilizes it, or reaches the ovum and makes its seat. Do you know who is the lucky, victorious and strongest sperm? That lucky sperm is you, me, or all of us. Have you ever thought about this great war? When you ran "there were no eyes, no hands, no feet, no head, yet you won!" When you ran, you didn't have the certificates, you didn't have the brains, but you still won! When you ran, you were not educated, nobody helped you but you lived. Your intuition only had the des...
 حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا ۔  جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپؓ کا گھوڑا ’’اشجر‘‘ جس پر بیٹھ کے آپ نے تمام جنگیں لڑیں ، وہ بھی آنسو بہارہا تھا ۔  حضرت خالد بن ولیدؓ کے ترکے میں صرف ہتھیار ، تلواریں ، خنجر اور نیزے تھے ۔  ان ہتھیاروں کے علاوہ ایک غلام تھا جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتا تھا ،،اللہﷻ کی یہ تلوار جس نے دو عظیم سلطنتوں (روم اور ایران) کے چراغ بجھائے ۔ وفات کے وقت ان کے پاس کچھ بھی نہ تھا ، آپؓ نے جو کچھ بھی کمایا، وہ اللہﷻ کی راہ میں خرچ کردیا۔ ساری زندگی میدان جنگ میں گزار دی ۔ صحابہؓ نے گواہی دی کہ ان کی موجودگی میں ہم نے شام اور عراق میں کوئی بھی جمعہ ایسا نہیں پڑھا جس سے پہلے ہم ایک شہر فتح نہ کرچکے ہوں یعنی ہر دو جمعوں کے درمیانی دنوں میں ایک شہر ضرور فتح ہوتا تھا۔ بڑے بڑے جلیل القدر صحابہؓ نے حضورؐ سے حضرت خالدؓ کے روحانی تعلق کی گواہی دی ۔ خالد بن ولیدؓ کا پیغام مسلم امت کے نام : موت لکھی نہ ہو تو موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے ۔جب موت مقدر ہو تو زندگی دوڑ...